Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ان لوگوں کو صوبے کی نہیں، جلسوں کی فکر ہے، گورنر خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تمام جماعتوں کو ملکر بیٹھنا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی

 فیصل کریم کنڈی نے کہا خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تمام جماعتوں کو ملکر بیٹھنا پڑے گا۔ ملتان میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ  صوبائی حکومت کو نالائقی پر معاملات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے کہنے پر سکھر جیل میں علی امین گنڈا پور کے کھانے پینے کا خیال رکھا گیا ۔

Loading...