Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی ہٹ دھرمی سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بھارتی ہٹ دھرمی سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتےہیں ، رمضان کی آمد کےموقع پرفلسطینیوں پرپابندیوں کےخاتمےکےحامی ہیں ، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں

Loading...
Exit mobile version