Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘مفاہمت کے بادشاہ زرداری پھر صدر کی کرسی پر بیٹھیں گے’

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہےکہ پارلیمان میں مشکلات ہیں لیکن آگے بڑھنا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مفاہمت کے بادشاہ زرداری پھر صدر کی کرسی پر بیٹھیں گے، عدالت فیصلہ تو نہیں بدل سکتی، جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہاکہ شہید ذوالفقار بھٹو کی

Loading...
Exit mobile version