
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سےعارضی طور پر روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 مئی کی آئندہ سماعت مقرر کر دی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی زونگ کیطرف سے انکم ٹیکس آرڈیننس میں شامل کردہ نئی شق 114 -B اور







