وزیر اعلیٰ پنجاب کا گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول کا اچانک دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کینسر ہسپتال سائٹ وزٹ کرنے کے بعد اچانک وحدت کالونی پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بغیر شیڈول گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری گرلز اسکول کا دورہ کیا، وہ خاموشی کے ساتھ جاکر کلاس کی طالبات کے ساتھ بیٹھ گئیں،اسکول کی طالبات انہیں اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور خوش ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق سینٹرپرویز رشید، رکن
