صدارتی انتخاب: آصف زرداری کےکاغذاتِ نامزدگی منظور ، محمود اچکزئی کی نامزدگی پر اعتراض عائد
چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدرآصف علی زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن کے نامزد صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی
