Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسئلہ جیت یا ہارکا نہیں،ووٹ کے تقدس کی پامالی کاہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ مسئلہ جیت یا ہارکا نہیں،ووٹ کے تقدس کی پامالی کاہے۔  سراج الحق نے اپنے حالیہ بیان میں کہاکہ عوام نے انتخابی دھاندلی کے خلاف فردجرم عائد کر دی، پہلے ووٹ اب نتائج چوری ہوتے ہیں، فارم 45 والے سڑکوں پر، فارم 47 والے عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد کی مذمت کرتے

Loading...
Exit mobile version