Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر کا فلسطینیوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے فلسطینیوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسانا شروع کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ امریکا اس صورتِ حال میں بہتری کے لیے جو کچھ بھی کرسکتے ہیں، کریں گے،غزہ کے باشندوں

Loading...
Exit mobile version