مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ اسمبلی پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتی۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اس موقع پر اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے انتخابا ت
