Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر، پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور مسلم لیگ ن کے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے دلائل مکمل ہونے

Loading...
Exit mobile version