گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو لیک
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تھے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپوزیشن میں تھیں، ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا، جس سے ووٹرناراض ہوا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پہلے ہمیں7 سیٹیں ملیں تھیں، وہ ہمارا ووٹ بینک تھا،
