Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این اے 15مانسہرہ: نواز شریف کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے متعلق درخواست خارج کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر دوبارہ پولنگ سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں  نواز شریف کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی

Loading...
Exit mobile version