Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر و فیصل جاوید سمیت دیگر بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت منظور کر لی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکیل صفائی کے مطابق بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کو دفعہ 144

Loading...
Exit mobile version