
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش ہے، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ آزاد کشمیر کے معاملے کو تحمل سے دیکھاجائے، بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ آزاد کشمیرکا معاملہ بہت سنجنیدہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، القادر یونیورسٹی ٹرسٹ







