پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کابینہ کا حصہ بنے گی؟ خبر آگئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب کابینہ کا حصہ بننے کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی، پیپلز پارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی پنجاب کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیاں کام کر
