Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی آئین اور قانون کی پامالی کررہی ہے ،عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور قانون کی پامالی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما عطا تارڑ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سنی اتحاد کونسل مقررہ وقت میں فہرستیں جمع کراتی تو بات تھی ،آئین کی پامالی کرتے ہیں میڈیا کےسامنے رونا روتے ہیں ، پی ٹی آئی

Loading...
Exit mobile version