Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز کا ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز رائیونڈ سے دفتر آرہی تھیں کہ راستے میں  پولیس کے ٹریفک روکنے پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ ٹریفک مینجمنٹ ٹھیک کریں، شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ واضح رہےکہ آج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

Loading...