مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے لئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیرِصدارت جاری ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ووٹنگ کے ذریعے عمل میں لایا گیا۔ پنجاب سے مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز جبکہ ان کے مدِ مقابل سنی اتحاد کونسل کے
