شاہ رخ نے گوری خان سے ایک دن میں 3 شادیاں کیوں کیں؟
بالی وڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان نے گوری خان سے 1991 میں شادی کی تھی ، ان کے تین بچے آریان خان، سہانا خان اور ابرام خان ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے راج کرنے والے شاہ رخ خان کو ’بالی ووڈ کا بادشاہ‘ اور’کنگ خان‘ بھی کہا جا تا ہے۔ بھارتی اداکار و فلمساز وویک وسوانی جوکہ شاہ رخ خان کے دوست بھی ہیں
