Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف کو وزیراعظم بننا چاہیے، امین الحق

ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما امین الحق کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن سے ایم کیوایم کے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔  ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر امین الحق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات سے پہلے کہی بات پر قائم ہیں کہ شہبازشریف کو وزیراعظم بننا چاہیے، چاہتے ہیں افہام و تفہیم سے حکومت سازی کے عمل کو مکمل

Loading...
Exit mobile version