عام انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج
عام انتخابات 2024 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما نے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ الزامات پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کی کمیٹی بھی چیلنج کر دی ۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی کو بھی
