یہ کونسی بالی وڈ کی بیسٹ فرینڈز کے بچپن کی تصویر ہے؟
سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اس تصویر میں موجود یہ دو معصوم سی لڑکیاں موجودہ دور کی دو نوجوان بھارتی اداکارائیں ہیں، جو کہ آپس میں گہری دوستیں بھی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) کیا آپ پہچان گئے
