Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یہ کونسی بالی وڈ کی بیسٹ فرینڈز کے بچپن کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود یہ دو معصوم سی لڑکیاں موجودہ دور کی  دو نوجوان بھارتی اداکارائیں ہیں، جو کہ آپس میں گہری دوستیں بھی ہیں۔

کیا آپ پہچان گئے کہ ہم کن اداکاراؤں کی بات کررہے ہیں؟

اگر نہیں پہچان سکیں ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ اداکارائیں اننیا پانڈے اور شنایا کپور ہیں۔

 

 

Exit mobile version