پی ایس ایل 9: ملتان اسٹیڈیم میں ثنا جاوید توجہ کا مرکز بن گئیں
پی ایس ایل 9 کے گزشتہ روز کے میچ کے دوران ملتان اسٹیڈیم میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید توجہ کا مرکز بن گئیں۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید نے پی ایس ایل کے میچ میں اپنے شوہر معروف آل راؤنڈر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خصوصی شرکت کی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9
