ہانیہ عامر کو سالگرہ کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی چلبلی، خوبرو اور شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی 27 ویں سالگرہ خوب جوش و خروش سے منائی جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی بہترین دوست اور اداکارہ یشما گل نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہیں کئی نامور شخصیات کے ہمراہ سالگرہ مناتے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل برتھ ڈے کے جشن کی
