حرا مانی نے ’ایشوریا رائے‘ کا روپ دھار لیا، ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی شوخ وچنچل اداکارہ حرا مانی کی بھارتی فلمی گانے پر بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی نقل کرتے ہوئے ڈانس پرفارمنس کافی وائرل ہو گئی ہے۔ حرا مانی کے نام سے کون واقف نہیں وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں، انہوں نے کئی سپرہٹ ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں
