Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 9 کے ترانے کی پہلی جھلک: بھائی جان حاضر ، کُھل کر کھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے ترانے کو نامور گلوکار علی ظفراور آئمہ بیگ کی آوازوں میں ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق علی ظفر  نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کی تیاری شروع کردی ، جس کی پہلی جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی۔ 17 فروری سے پی ایس ایل 9 کے ٹورنامنٹ کا آغاز قذافی

Loading...
Exit mobile version