Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امیتابھ بچن کو کیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں؟ جیا بچن نے بتادیا

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی کو حال ہی میں 50 سال مکمل ہوئے ہیں ، یہ جوڑی 1973 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہو ئے تھے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی بالی ووڈ میں کافی ہٹ رہی ہے، ان دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام بھی کیا اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری شائقین نے بے حد

Loading...
Exit mobile version