Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت ’وزیر اعظم‘ بننے کی خواہشمند؟

بالی ووڈ کی با صلاحیت اور متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی نئی پولیٹیکل تھرلر فلم ’ایمرجنسی‘  کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی تشہیر کے حوالے سے دئیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کنگنا رناوت سے  پوچھا گیا کہ کیا وہ مستقبل میں بھارت کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں؟ اس سوال پر کنگنا رناوت نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ جلد

Loading...
Exit mobile version