کینسر کی تشخیص کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام
کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام سامنے آگیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 75 سالہ برطانیہ کے بادشاہ نے اپنے لئے نیک خواہشات کااظہارکرنےوالوں کا شکریہ اداکیا ہے۔ بادشاہ چارلس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’دل کوتقویت ملی کہ میرے تجربےکی بناپرلوگ چیک اپ کروارہےہیں‘۔ بادشاہ چارلس کےکینسرمیں مبتلا ہونےکی تشخیص پروسٹیٹ علاج کےدوران ہوئی، ان کو لاحق
