فلم ’مرڈر مبارک‘ کے ٹیزر نے سب کو کشمکش میں مبتلا کردیا
نیٹ فلکس کی نئی فلم ’مرڈر مبارک‘ کی پہلی جھلک نے سب کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے ۔ اس نیٹ فلکس فلم میں بالی وڈ کے کئی نامور اداکار جیسے سارہ علی خان، پنکج ترپاٹھی ، وجے ورما، ڈمپل کپاڈیہ، کرشمہ کپور، سنجے کپور، ٹِسکا چوپڑا اور سہیل نیئر جلوہ گر ہوں گے۔ ہومی اداجانیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’مرڈر مبارک‘ کی ٹیم
