دیپیکا نے ہمیش ریشمیاکیساتھ فلم کرنے کیلئے ہاں کر دی
بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے نامور گلوکار، اداکار اور میوزک کمپوزر ہمیش ریشمیا کیساتھ فلم کرنے کیلئے ہاں کر دی ہے۔ حال ہی میں اپنی فلم فائٹر کی تشہیر کیلئے دیپیکا پڈوکون ایک پروگرام میں شریک ہوئیں ، جہاں موجود ہمیش ریشمیا سے ملتے ہی اداکارہ نے کہاکہ انہیں شوٹنگ، میوزک ویڈیو اور فلم کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا ،وہ
