Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنزہ ہاشمی کو سرخ پھولوں کا گلدستہ کس نے بھیجا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہوں نے سرخ پھولوں کا گلدستہ پکڑا ہوا ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام  پر محبت اور رومانس کی ترجمانی کرتا یہ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے سرخ لباس اور پھولوں کا انتخاب کر کے ویلنٹائن کو خوش آمدید

Loading...
Exit mobile version