Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اے آر رحمان نے مصنوعی ذہانت سے پرانے گلوکاروں کی آوازیں زندہ کردیں

آسکر ایوارڈ یافتہ بالی وڈ کے عالمی شہرت کے حامل گلوکار اورمیوزک کمپوزر اے آر رحمان نے جدید ترین ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) کے ساتھ نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ نامور بھارتی سپر اسٹاررجنی کانت کی آنے والی نئی فلم  ’لال سلام‘ میں ’تھیمری یزودا‘ نامی گانے کے لیے گلوکار اے آر رحمان نے ‘بامبا باکیا’ اور ’شاہ الحمید’ کی آوازوں کو مصنوعی ذہانت کی

Loading...