Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کردی

 پاکستان شوبزانڈسٹری کی میزبان اور نامور سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم شوہر کے نام کردی۔ بشریٰ اقبال نے گزشتہ روز جامعہ کراچی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر جاری کی جس میں انہوں نے شیخ الجامعہ سے سند لینے کے بعد فلسطینی اسکارف

Loading...
Exit mobile version