6 عرب ممالک کا ایران کے خلاف مشترکہ مذمتی اعلامیہ، حملے فوری روکنے کا مطالبہ ایران فوری طور پر ہمسایہ ممالک کے خلاف دھمکیاں اور جارحیت بند کرے، مشترکہ اعلامیہ