پاکستان نے امریکی جنگ بندی مطالبات ایران تک پہنچا دیے، عالمی میڈیا آئندہ دنوں میں امریکا اور ایران کے حکام کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کا بھی امکان ہے