حیدرآباد کنگز مین کے کپتان لبوشین لاہور پہنچ گئے، ٹھیکشانا آج پہنچیں گے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے اسکواڈ کو بڑا سہارا ملے گا، ٹیم انتظامیہ