ڈرون حملوں سے ایمازون ویب سروسز کے آپریشنز متاثر، کلاؤڈ سروسز میں خلل رواں مہینے یہ دوسرا واقعہ ہے، جب ڈرون حملوں سے ایمازون کے آپریشنز متاثر ہوئے ہیں