کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 ہلاک، متعدد زخمی طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں مجموعی طور پر 125 افراد سوار تھے