Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی 2025، آئی سی سی بورڈ اجلاس 29 نومبر کو طلب، اہم فیصلہ متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل پر غور کے لیے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ بلالی۔ رپورٹس کے مطابق میٹنگ کے دوران چیمپئنز ٹرافی کے شیڈولنگ اور مستقبل پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی پر مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ان آپشنز میں چیمپئنز ٹرافی کا ہائبرڈ ماڈل، پاکستان

Loading...