Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حزب اللہ

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا

اسرائیل اور لبنانی  مزاحمتی گروپ حزب اللہ  کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 14 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیاہے۔ جنگ بندی بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے ان خدشات کے درمیان شروع ہوئی کہ آیا یہ جنگ بندی اسرائیلی

Loading...