Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ون ڈے

دوسرا ون ڈے، صائم ایوب کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان 10 وکٹوں سے فتحیاب

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کرلی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے   ون ڈے میچ  میں زمبابوے نے پاکستان  کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 18.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے صائم  ایوب نے اپنے ون ڈے کیریئر کی

Loading...