
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان
اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی ذرائع نے بتایا ہےکہ امریکی اور فرانسیسی صدر 36 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرسکتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں اور ہم معاہدے







