Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی سی سی

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ جانے پر تحریری جواب مانگ لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ جانے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے  کے بارے  میں صرف زبانی آگاہ کیا تھا۔

Loading...