
ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو ایرانی حکام نے ایلون مسک اور ایرانی مندوب امیر سعید ایراوانی کی درمیان ہونے والی ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دونوں شخصیات کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم







