Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

او جی ڈی سی ایل نے سنجھورو بلاک کے کنویں بلوچ-2 سے پیداوار کا آغاز کردیا

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ( او جی ڈی سی ایل) نے سنجھورو بلاک کے کنویں بلوچ-2 سے پیداوار کا آغاز کردیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ( او جی ڈی سی ایل) نے سنجھورو بلاک کے کنویں بلوچ-2 سے پیداوار   کی آغاز سے متعلق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا کہ  کنویں سے یومیہ 350 بیرل تیل حاصل ہورہا ہے  اور 50

Loading...
Exit mobile version