آئی سی سی اجلاس: چیئرمین پی سی بی دبئی روانہ، بھارتی بورڈ حکام سے ملاقات کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے بورڈ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر بات ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی اب تک ہونے والی پیش رفت پراجلاس کے شرکاء کو اعتماد میں لیں گے۔ آئی
