بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں آئینی ترامیم پر مشاورت ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہےاور آئینی ترامیم پر مشاورت بھی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا وفد راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کےبعد واپس روانہ ہوگیا۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے
