Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کرکٹ کیلئے یہ جیت بہت ضروری تھی، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ  پاکستان کرکٹ  کے لیے یہ جیت بہت ضروری تھی۔ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ  تمام کھلاڑیوں نے جیت میں کردار ادا کیا،  ہر کھلاڑی نے اپنے اپنے شعبے میں  بہترین  کارکردگی دکھائی۔ شان مسعود نے کہا کہ بنگلہ دیش سیریز کے بعد

Loading...
Exit mobile version